ausaaf hifazat şarkı sözleri
تیرا یہ ملنا ، یوں مسکرانا
دِل بھر آئے کیوں
میری حفاظت ، کرنا تو چاہے
کیسا یہ تیرا نور
تیرے بنا کچھ نہیں
محفل لگے کچھ ادھوری
آکے تو سلجها سبھی
آکے تو سلجها سبھی
تیرے ساتھ ہی ملنا
دن کو رات کرنا
کیا ہوا ؟
میری ساری کمی
اب جو پوری ہوئی
میں کھو گیا
تیرا یہ ملنا ، یوں مسکرانا
دِل بھر آئے کیوں
میری حفاظت ، کرنا تو چاہے
کیسا یہ تیرا نور