laiba maqs don't leave | choro na şarkı sözleri

یوں محبت جگا کے پھر مکھ موڑو نہ مجھ کو اپنا بنا کے پھر تم چھوڑو نہ میری سانسوں میں ہے تیری خوشبو بس تو ہی ہے میرا جہاں دل میں آگ لگا کے پھر رخ موڑو نہ مجھ کو اپنا بنا کے پھر تم چھوڑو نہ تم جو کہتے تھے ساتھ نبھاؤں گا میں چندا تارے بھی توڑ کے لاؤں گا میں تم جو کہتے تھے ساتھ نبھاؤں گا میں چندا تارے بھی توڑ کے لاؤں گا میں مجھے سپنے دکھا کے دیوانہ بنا کے کیوں چھوڑ دیا میری جاں؟ میری آنکھوں میں ہے تیری جستجو بس تو ہی ہے میرا گماں آنکھوں میں سپنے سجا کے پھر دل توڑو نہ مجھ کو اپنا بنا کے پھر تم چھوڑو نہ تیرے بن کیسے جیون بتاؤں گا میں تیرے بن تو جی ہی نہ پاؤں گا میں تیرے بن کیسے جیون بتاؤں گا میں تیرے بن تو جی ہی نہ پاؤں گا میں کوئی نسخہ لگا کے بہانہ بنا کے تم لوٹ آؤ نہ میری جاں! میری سانسوں میں ہے تیری خوشبو بس تو ہی ہے میرا جہاں باہوں میں شامیں بتا کے پھر مکھ موڑو نہ مجھ کو اپنا بنا کہ پھر تم چھوڑو نہ...
Sanatçı: Laiba Maqs
Türü: Belirtilmemiş
Ajans/Yapımcı: Belirtilmemiş
Şarkı Süresi: 4:08
Toplam: kayıtlı şarkı sözü
Laiba Maqs hakkında bilgi girilmemiş.

Fotoğrafı