SAIF SULTAN

SAFAR (feat. ABDULLAH SULTAN & MANSHA)

saif sultan safar (feat. abdullah sultan & mansha) şarkı sözleri

تیرے بارے مے سوچوں ہر صبح کیوں تو روٹھا بے وجہ چاہوں مے کتنا بے پناہ کیوں تو میرا نہ رہا میں بھول جاؤنگا ہر خوشی میں بھول جاؤنگا ہر حسی تیری یاد میں مجھکو رہنا ہر سما تیرے بارے میں سوچوں ہر صبح کیوں تو میرا نہ رہا چاہوں میں کتنا بے پناہ کیوں تو میرا نہ رہا یہ سفر آسان نہی تیرے بن مجھے آرام نہی یہ سفر آسان نہی تیرے بن مجھکو آرام نہی ہر دن تیری رہ تکتے ہیں جیتے جیے ہی مرتے ہیں تجھ کو میرا خیال نہی اس درد کی کیا دوہ ہے میرا ہو کے بھی تو جدا ہے مانا یہ میرا زوال سہی ہے کہنا یہ میں نے کے تمسے ملکر نہ رہنا ہیں چاہتے میرے لب سلکر تیرے بارے میں سوچوں ہر صبح کیوں تو میرا نہ رہا چاہوں میں کتنا بے پناہ کیوں تو میرا نہ رہا نازک دل کا انسان ہوں کیوں ناراض کرتے ہو کیا کہا مجھسے پیار ہے کیوں مذاک کرتے ھو مان بیٹھے ہو جسے محبّت کھچ دنو کی چاہت بھلا مجھ خود گرز کے پیچھے کیوں زندگی خراب کرتے ہو
Sanatçı: SAIF SULTAN
Türü: Belirtilmemiş
Ajans/Yapımcı: Belirtilmemiş
Şarkı Süresi: 3:23
Toplam: kayıtlı şarkı sözü
SAIF SULTAN hakkında bilgi girilmemiş.

Fotoğrafı