sajjad ashraf taqvi jo nahi janta fatima kon hai şarkı sözleri

وہ کہاں جانتا ہے خدا کون ہے پوچھتا رہ گیا جبرئیلِ امیں یا الہیٰ یہ زیرِ کساء کون ہے روٹیاں روز لے جاتا ہے سیدہ تیری دہلیز کا یہ گدا کون ہے اک محمد ہیں معراج پر اے خدا پار پردے کے یہ دوسرا کون ہے قابَ قوسین و ادنیٰ کی منزل بتا متصل کون ہے اور جدا کون ہے میں غلامِ علی خادمِ سیدہ شیخِ مغرور اب تُو بتا کون ہے فاطمہ سو رہی ہیں وہ گردش میں ہے آج چکی بھلا پیستا کون ہے فاطمہؑ کی دعا سے ہوئے خلق جو ایک اہلِ عزا کے سوا کون ہے ذکرِ آلِ محمد سے عزت ہے سب ورنہ اکبر ہمیں پوچھتا کون ہے
Sanatçı: Sajjad Ashraf Taqvi
Türü: Belirtilmemiş
Ajans/Yapımcı: Belirtilmemiş
Şarkı Süresi: 5:21
Toplam: kayıtlı şarkı sözü
Sajjad Ashraf Taqvi hakkında bilgi girilmemiş.

Fotoğrafı